سورة الشعراء - آیت 59
كَذَٰلِكَ وَأَوْرَثْنَاهَا بَنِي إِسْرَائِيلَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
دوسری طرف بنی اسرائیل کوہم نے ان سب چیزوں کا وارث بنادیا۔“ (٥٩)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔