سورة مريم - آیت 72

ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوا وَّنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر ہم پرہیزگاروں کو بچا لیں گے اور ظالموں کو اس میں گرا دیں گے۔“ (٧٢)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔