سورة الكهف - آیت 68

وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَىٰ مَا لَمْ تُحِطْ بِهِ خُبْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” تو اس پر کیسے صبر کرسکے گا جس کا تجھے علم نہیں ہے۔“ (٦٨)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔