سورة الحجر - آیت 26

وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَإٍ مَّسْنُونٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور بلا شبہ ہم نے انسان کو کھڑکھڑانے والی مٹی سے پیدا کیا، جو بدبو دار، سیاہ کیچڑ سے تھی۔“ (٢٦)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔