سورة الاعراف - آیت 62

أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنصَحُ لَكُمْ وَأَعْلَمُ مِنَ اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” تمہیں اپنے رب کے پیغام پہنچاتاہوں اور تمہاری خیرخواہی کرتاہوں اور اللہ کی طرف سے وہ باتیں جانتاہوں جو تم نہیں جانتے۔ (٦٢)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔