سورة عبس - آیت 18

مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کس چیز سے اسے پیدا کیا ہے؟

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔