سورة المدثر - آیت 54

كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیوں نہیں یہ تو ایک نصیحت ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿کَلَّآ اِنَّہٗ تَذْکِرَۃٌ﴾ ” کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے۔“ ضمیر یا تو اس سورہ مبارکہ کی طرف لوٹتی ہے یا اس نصیحت کی طرف لوٹتی ہے جس پر یہ سورہ مبارکہ مشتمل ہے۔