سورة المدثر - آیت 21

ثُمَّ نَظَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر لوگوں کی طرف دیکھا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ثُمَّ نَـظَرَ﴾ پھر اس نے جو کچھ کہا اس میں غور کیا۔