سورة النجم - آیت 57

أَزِفَتِ الْآزِفَةُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آنے والی گھڑی قریب آچکی ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿اَزِفَتِ الْاٰزِفَۃُ﴾ یعنی قیامت قریب آگئی ہے اس کا وقت آن پہنچا ہے اور اس کی علامات واضح ہوگئیں۔