سورة طه - آیت 95

قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” موسیٰ نے کہا اور سامری تیرا کیا معاملہ ہے۔ (٩٥)

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

یعنی یہ جو تو نے سب کچھ کیا ہے یہ کیا معاملہ ہے؟