سورة الفیل - آیت 5

فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اس نے ان کو کھائے ہوئے بھوسا کی طرح کر دیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی ان کے اجزائے جسم اس طرح بکھر گئے جیسے کھائی ہوئی بھوسی ہوتی ہے۔