سورة الزلزلة - آیت 2

وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور زمین اپنے بوجھ نکال کر باہر پھینک دے گی

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس کا مطلب ہے سخت بھونچال سے ساری زمین لرز اٹھے گی اور ہر چیز ٹوٹ پھوٹ جائے گی، یہ اس وقت ہوگا، جب پہلا نفخہ پھونکا جائے گا۔