سورة الشمس - آیت 11
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ثمود نے اپنی سرکشی کی وجہ سے جھٹلایا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- طُغْيَانٌ وہ سرکشی جو حد سے تجاوز کر جائے اسی طغیان نے انہیں تکذیب پر آمادہ کیا۔