سورة الانشقاق - آیت 21
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب قرآن ان کے سامنے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- احادیث سے یہاں نبی (ﷺ) اور صحابہ کرام کا سجدہ کرنا ثابت ہے۔