سورة التكوير - آیت 20

ذِي قُوَّةٍ عِندَ ذِي الْعَرْشِ مَكِينٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جو عرش والے کے ہاں بڑی قوت والا اور بلند مرتبہ ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جو کام اس کےسپرد کیاجائے، اسے پوری قوت سے کرتا ہے۔