سورة الإنسان - آیت 18

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

3 کا ایک چشمہ ہوگا جس کا نام سَلْسَبیل ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی اس شراب زنجبیل کی بھی ایک نہر ہوگی جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔