سورة القيامة - آیت 24
وَوُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ بَاسِرَةٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور کچھ چہرے بے رونق ہوں گے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ کافروں کے چہرے ہونگے سیاہ اور بے رونق۔