سورة القيامة - آیت 11
كَلَّا لَا وَزَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں وہاں کوئی جائے پناہ نہیں ہو گی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- وَزَرَ پہاڑ یا قلعے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔