سورة المدثر - آیت 30

عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس پر انیس ملائکہ مقرر ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جہنم پر بطور دربان 19 فرشتے مقرر ہیں