سورة الحاقة - آیت 33

إِنَّهُ كَانَ لَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ نہ عظیم اللہ پر ایمان لایا تھا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ مذکورہ سزا کی علت یا مجرم کے جرم کا بیان ہے۔