سورة الذاريات - آیت 14
ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اپنے عذاب کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کو تم جلد طلب کر رہے تھے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- فِتْنَةٌ، بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔