سورة الزخرف - آیت 14

وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ایک دن یقیناً ہمیں اپنے رب کی طرف پلٹنا ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- نبی کریم (ﷺ) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور ﴿سُبْحَانَ الَّذِي﴾... سے ﴿لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔ علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج ، باب ما يقول إذا ركب