سورة الصافات - آیت 114

وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر احسان کیا

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی انہیں نبوت ورسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔