سورة فاطر - آیت 21

وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُورُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ چھاؤں اور دھوپ ایک جیسی ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ ثواب وعقاب یاجنت ودوزخ کی تمثیل ہے۔