سورة الشرح - آیت 8

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اپنے رب کی طرف راغب ہو جائیں

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔