سورة المؤمنون - آیت  115
							
						
					أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						کیا تم نے یہ سمجھ لیا تھا کہ ہم نے تمہیں بے مقصد پیدا کیا اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹ کر نہیں آنا۔“
								ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔