سورة المؤمنون - آیت 98

وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میرے رب میں اس سے بھی تیری پناہ مانگتاہوں کہ میرے پاس شیطان آئیں۔“ (٩٨)

ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔