سورة الحجر - آیت 82
وَكَانُوا يَنْحِتُونَ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوتًا آمِنِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
، وہ پہا ڑوں میں مکان ترا شتے تھے اور بے خوف تھے۔“ (٨٢) ”
ابن کثیر - حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔