سورة الاعراف - آیت 15

قَالَ إِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرمایا بے شک تو مہلت دیے جانے والوں سے ہے۔“ (١٥)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔