سورة الانعام - آیت 155

وَهَٰذَا كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ مُبَارَكٌ فَاتَّبِعُوهُ وَاتَّقُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور یہ ایک کتاب ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے بڑی برکت والی، پس اس کی پیروی کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔“ (١٥٥)

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔