سورة الواقعة - آیت 81
أَفَبِهَٰذَا الْحَدِيثِ أَنتُم مُّدْهِنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر کیا اس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو؟
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔