سورة الشعراء - آیت 180
وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۖ إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طلبگار نہیں ہوں۔ میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے۔“ (١٨٠)
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔