سورة الانعام - آیت 109

وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَئِن جَاءَتْهُمْ آيَةٌ لَّيُؤْمِنُنَّ بِهَا ۚ قُلْ إِنَّمَا الْآيَاتُ عِندَ اللَّهِ ۖ وَمَا يُشْعِرُكُمْ أَنَّهَا إِذَا جَاءَتْ لَا يُؤْمِنُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور انہوں نے پختہ قسمیں کھاتے ہوئے اللہ کی قسم کھائی کہ اگر ان کے پاس کوئی نشانی آئی تو اس پر ضرور ایمان لے آئیں گے۔ آپ فرما دیں کہ نشانیاں تو صرف اللہ کے پاس ہیں اور تمہیں کیا معلوم کہ بے شک جب وہ آئیں گی تو یہ ایمان نہ لائیں گے۔ (١٠٩)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 12 جیسے صفا کی پہاڑی کو سونے کا بنا دینادیا جائے ف 13 یا یہ ایمان نہ لائیں گے، کیونکہ ان مقصد حق کی تلاش وجستجو نہیں بلکہ محض دل لگی ہے