سورة الانعام - آیت 64

قُلِ اللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنْهَا وَمِن كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ أَنتُمْ تُشْرِكُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

فرما دیں اللہ تمہیں اس سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے۔ پھرتم شرک کرتے ہو۔“ (٦٤)

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 7 یعنی جب نجات پالیتے ہیں تو بجائے شکر گزاری کے کفر کرنے لگتے ہو