سورة الطارق - آیت 9

يَوْمَ تُبْلَى السَّرَائِرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس دن پوشیدہ امور کی جانچ پڑتال ہو گی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یعنی اس کے تمام راز طشت از بام ہوجائیں گے اور ان کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔