سورة التكوير - آیت 2

وَإِذَا النُّجُومُ انكَدَرَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جب تارے بے نور ہوجائیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

“ ف 2 یا ” جب ستارے ماند پڑجائیں“۔ یعنی ان کے اپنی جگہوں سے زائل ہونے کی بنا پر۔ (قرطبی)