سورة النازعات - آیت 18

فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰ أَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس سے کہو کہ کیا وہ تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی کفروشرک کی گندگی سے پاک ہوجائے۔