سورة النازعات - آیت 8

قُلُوبٌ يَوْمَئِذٍ وَاجِفَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کئی دل اس دن خوف سے کانپ رہے ہوں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔