سورة الإنسان - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 1 اس سورۃ کے تین اور نام بھی ہیں یعنی ” ھل اتیٰ“ اور ” امشاج“ جمہور مفسرین اسے مدنی قرار دیتے ہیں۔ بعض اسے مکی کہتے ہیں اور بعض نے کہا ہے اس کی شروع کی بائیس آیتیں مدنی ہیں اور آخری نو آیتیں مکی۔ حدیث میں ہے کہ آنحضرت ﷺ جمعہ کے روز صبح کی نماز میں الم تنزیل السجدہ اور ” ھل اتیٰ“ پڑھا کرتے تھے۔ (ابن کثیر)