سورة القيامة - آیت 25

تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور وہ سمجھ رہے ہوں گے کہ ان کے ساتھ کمر توڑ سلوک ہونے والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 8 ” فاقرہ“ لفظی معنی ہیں ” کمرتوڑ دینے والی“ یہاں یہ لفظ“ سختی“ کے لئے استعمال ہوا ہے۔