سورة نوح - آیت 19

وَاللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ بِسَاطًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش بنا دیاہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔