سورة نوح - آیت 16

وَجَعَلَ الْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًا وَجَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور ان میں چاند کو روشن اور سورج کو چمکتا ہوا چراغ بنایاہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 4 یعنی چاندصرف روشنی دیتا ہے اور سورج روشنی کے علاوہ گرمی بھی۔