سورة الملك - آیت 4

ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بار بار نظر دوڑاؤ تمہاری نظر تھک کرواپس پلٹ آئے گی

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 7 یعنی دیکھتے دیکھتے نگاہ تھک جائے گی لیکن آسمان ( اور اسی طرح دوسری مخلوق) میں کوئی عیب نظر نہ آئے گا۔