سورة التغابن - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 اکثر مفسرین کے نزدیک یہ سورۃ دینہ منورہ میں نازل ہوئی۔ بعض نے اسے مکی قرار دیا ہے ایک روایت میں حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ سورۃ مکہ میں نازل ہوئی۔ البتہ اس کی آخری آیتیں یا ایھا الذین امنوا ان من ازواجکم سے آخر سورۃ تک مدینہ میں اس وقت نازل ہوئیں جب عوف بن مالک نے اپنی بیوی اور لڑک کی آنحضرت کے سامنے شکایت کی۔