سورة الرحمن - آیت 27

وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور صرف تیرے رب کی جلیل اور کریم ذات ہی باقی رہنے والی ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 حدیث میں ہے کہ آنحضرت نے فرمایا الظوبیا ذالجلال والاکرام یعنی ان اسماء حسنیٰ کے ذریعہ سے دعا کیا کرو اور بعض آثار میں ہے کہ ” یا ذالجلال و الاکرام کے ساتھ دعا قبول ہوتی ہے۔ (قرطبی وغیرہ)