سورة النجم - آیت 48

وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بے شک وہی غنی کرنے والا اور تنگ دست بنانے والا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 ” اقنی“ کے دوسرے معنی ” صاحب جائیداد بناتا ہے“ اور تیسرے معنی ” خوش کرتا ہے“ بھی ہو سکتے ہیں۔