سورة الطور - آیت 43

أَمْ لَهُمْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا اللہ کے سوا کوئی اور معبود رکھتے ہیں؟ اللہ پاک ہے اس شرک سے جو وہ کر رہے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 5 یعنی ایسی ہستی جس کا حکم مانا جائے چنانچہ شاہ صاحب نے یہاں ” الہ“ کا ترجمہ ” حاکم“ کیا ہے۔