سورة ص - آیت 60

قَالُوا بَلْ أَنتُمْ لَا مَرْحَبًا بِكُمْ ۖ أَنتُمْ قَدَّمْتُمُوهُ لَنَا ۖ فَبِئْسَ الْقَرَارُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ ان کو جواب دیں گے نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں تم ہی تو یہ انجام ہمارے سامنے لائے ہو کیسی بری ہے یہ رہنے کی جگہ

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١١ یعنی تم ہی نے تو ہمیں دنیا میں بہکا یا ورنہ ہم اس آفت میں نہ پھنستے۔