سورة الصافات - آیت 130

سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

الیاس پر سلام ہو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٨” الیاسین“ حضرت الیاس ( علیہ السلام) ہی کا دوسرا نام ہے۔ جیسے ایک ہی پہاڑ کو قرآن میں طور سیناء بھی کہا گیا ہے اور ” طور سینین“ بھی۔