سورة الصافات - آیت 85

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا یہ کیا چیزیں ہیں جن کی تم عبادت کر رہے ہو؟

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ١٠ یعنی سوچو تو سہی کہ یہ بت وغیرہ جن کی تم عبادت کرتے ہو آخر ہیں کیا چیز؟